: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لا نو ر / بیڑ ( مہا ر ا شٹر ا) 4 جو ن ( ایجنسیز) سینیر بی جے پی لیڈ ر اور مر کز ی و ز یر گو پی نا تھ منڈ ے کی نعش کو آ ج ممبئی سے لا تو ر لا یا گیا جہا ں پر ا نکی تعش کو عوام کے دید ا ر کیلئے ر کھا گیا ہے۔ کئی ہز ا رو ں سو گوا ر جنمیں پا ر ٹی لیڈ ر س‘ کا ر کن اور عا م لو گو ں نے لا تو ر ایر
پو ر ٹ پر انکی تعش حا صل کی ۔ ا نکی نعش کو ا سپیشل ہلی کو پٹر سے لا تو ر سے بیڑ لا یا جا ئے گا جہا ن پر آ خر ی رسو ما ت ادا کی جا ئینگی۔ سینیر بی جے پی لیڈ ر س جنمیں ایل کے ا ڈ وا نی ‘ ر ا ج نا تھ سنگھ‘ نتن گڈ کر ی ‘ سشما سو ر اج ’ کئی مر کز ی و ز را ‘ چیف منسٹر مہا ر ا شٹر ا اور پا ر ٹی کا کنو ں کے آخر ی رسو ما ت میں شا مل ہو نے کی ا مید کی جا ر ہی ہے۔